ETV Bharat / state

Bakerwal Movement on Highway Banned قومی شاہراہ پر خانہ بدوشوں کی نقل و حمل پر پابندی - Kashmir News

ضلع انتظامیہ رام بن نے سرینگر جموں قومی شاہراہ پر بغیر پریشانی گاڑیوں کی آمد و رفت کو یقینی بنانے کے لیے خانہ بدوش گجر و بکر وال طبقہ سے وابستہ افراد کو مال مویشیوں کے ساتھ پیدل چلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ Nomadic Movement on Highway Banned

Nomad Bakerwals of Kashmir
Nomad Bakerwals of Kashmir
author img

By

Published : Sep 24, 2022, 6:57 PM IST

رام بن: پہاڑی ضلع رام بن میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے میں خانہ بدوش بکروال طبقے کے لوگوں کی مویشیوں سمیت سرینگر جموں قومی شاہراہ پر پیدل چلنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تاہم حکام کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر کی چراگاہوں سے جموں صوبہ جموں آنے والے قبائلی خاندانوں کو لے جانے کے لیے 50 ٹرک فراہم کیے جائیں گے۔ Nomadic Movement on National Highway banned

حکمنامہ
حکمنامہ

رام بن کے ضلع مجسٹریٹ مسرت الاسلام نے ہفتہ کے روز ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں سب ڈویژنل مجسٹریٹ بانہال، ظہیر عباس بٹ، کو گجر بکروال طبقے کی نقل مکانی کی نگرانی کے لیے نوڈل افسر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ نے حکم نامے میں کہا ہے کہ ’’نوڈل افسر کی مدد ضلع کے اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر رام بن، سمریندر سنگھ اور منیجر روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن رام بن راجیش کریں گے۔‘‘ وہیں ان افسران کے موبائل نمبرات کو ہیلپ لائن نمبر کے طور پر بھی مشتہر کیا گیا ہے۔Nomadic Movement on Sgr Jam Highway banned

واضح رے کہ ہر سال، خانہ بدوش قبائل سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد، خصوصاًگجر اور بکروال، وادی کشمیر کی جانب اپریل مئی میں ہجرت کرتے ہیں اور سردیوں کی آمد سے قبل ہی ستمبر اکتوبر میں واپس جموں کے مختلف علاقوں کی جانب رخ کرتے ہیں۔ Nomad Bakerwals of Kashmir

مزید پڑھیں: Bakerwal Migration in Kashmir: وادی میں گھاس کی شدید قلت سے بکروال پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.