ETV Bharat / state

رامبن: بی جے وائی ایم کارکنوں نے خون کا عطیہ کیا

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بی جے پی کے رامبن یونٹ بھارتیہ جنتا یووا مورچہ (بی جے وائی ایم) کی یوتھ ونگ نے ہفتہ وار پروگرام سیوا سپتہ کے تحت ڈسٹرکٹ ہسپتال رام بن میں خون کا عطیہ کیمپ منعقد کیا۔

author img

By

Published : Sep 25, 2021, 10:31 PM IST

بی جے وائی ایم کارکنوں نے خون کا عطیہ کیا

جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں بی جے پی کی رامبن یونٹ بھارتیہ جنتا یووا مورچہ (بی جے وائی ایم) کے یوتھ ونگ نے ہفتہ وار پروگرام سیوا سپتہ کے تحت ڈسٹرکٹ ہسپتال رام بن میں خون کا عطیہ کیمپ منعقد کیا۔

بی جے وائی ایم کے درجنوں رضاکاروں نے دن بھر جاری رہنے والے کیمپ میں خون کا عطیہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خون کا عطیہ کرنا قیمتی جانوں کو بچانے کے لیے ضروری ہے۔

ارون پربھات بی جے وائی ایم جے کے یو ٹی صدر۔نے کہا ، "ہمارے پیارے رہنما اور وزیر اعظم نریندر مودی کی 70 ویں سالگرہ کی تقاریب کے ایک حصے کے طور پر، بی جے پی ملک بھر میں سالگرہ کی پروگرامز کو '' خدمت سپتہ '' کے طور پر منعقد کر رہی ہے، جس کے تحت دیندیال اپادھیائے جینتی ، ہفتے بھر کی تقاریب ، غریبوں کو کھانا کھلانے اور دیگر اشیاء فراہم کرنے اور ضرورت مندوں کو کپڑےفراہم کرنے کا عمل جاری رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سرینگر: 'ایئر شو' کی تیاریاں مکمل

انہوں نے بی جے وائی ایم کے رضاکاروں کو اپنا خون کاعطیہ کرنے پر سراہا ، انہوں نے کہا کہ اس طرح کی سرگرمیاں لوگوں میں سماجی سرگرمی کا جذبہ پیدا کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ ایسے مواقع کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.