ETV Bharat / state

رامبن: صفائی کا نظام درہم برہم - وارہ مویشیوں کا گوبر بھرا

قصبہ کے پیچو بیچ وارڈ نمبر تین اور چار کے درمیان گزرنے والے ایک نالے کو مقامی لوگوں نے کوڑے دان میں تبدیل کر دیا ہے۔

صفائی کا نظام درہم برہم
صفائی کا نظام درہم برہم
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 10:46 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں واقع قصبہ رامبن میں میونسپل کمیٹی کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں رہی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں گندگی رہتی ہے۔

صفائی کا نظام درہم برہم

ضلع رامبن میں عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران لاک ڈاون کے دوران گندگی سے بھرا پڑا رہا۔ قصبہ کے گلی کوچوں میں آوارہ مویشیوں کا گوبر بھرا پڑا رہتا ہے۔ قصبہ کے پیچو بیچ وارڈ نمبر تین اور چار کے درمیان گزرنے والے ایک نالے کو مقامی لوگوں نے کوڑے دان میں تبدیل کر دیا ہے۔ لوگوں کو خاص کر عقیدت مندوں کو مندر جانا مشکل ہو گیا ہے۔

میونسپل کمیٹی کے صفائی ملازمین چند وارڈوں سے گندگی اور کوڑا کرکٹ اٹھاتے ہیں۔ قومی شاہراہ کے کنارے ڈال دیتے ہیں۔ اس کوڑے کو موقع ملتے ہی دریا چناب میں بہا دیتے ہیں اور پانی کو گندہ کر دیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کی عمر پر بھوپال خواتین کا ردعمل

قصبہ میں جمع کوڑے کرکٹ اور گندگی کی ڈھیروں کی وجہ سے بیماریاں پھوٹ پرھنے کا امکان ہے۔ شہریوں کے مطابق بنیادی سہولیات کے علاوہ صحت و صفائی والا ماحول فراہم کرنے میں چنے ہوئے عوامی نمائندے بھی ناکام نظر آتے ہیں۔ صفائی کے معاملے میں لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے مداخلت کی گزارش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.