ETV Bharat / state

رامبن حادثہ: ڈرائیور کی لاش برآمد

جموں کے ضلع رامبن میں جمعرات کی شام کو ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر دریائے چناب میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔

رامبن حادثہ: ڈرائیور کی لاش برآمد
رامبن حادثہ: ڈرائیور کی لاش برآمد
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 3:23 PM IST

اطلاعات کے مطابق گاڑی کو دریائے چناب سے آج صبح نکال کر ڈرائیور کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ اس حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔

رامبن حادثہ: ڈرائیور کی لاش برآمد

پولیس اہلکار کے مطابق مسافر بردار گاڑی تیورہ زیر نمبر JK03C-9311 گزشتہ شام سرینگر سے جموں کی طرف جارہی تھی کہ رامبن کے نزریک کیفےٹیریہ موڑ پر شاہراہ سے پھسل کر دریائے چناب میں گر گئی تھی۔ آج صبح پولیس اور مقامی رضاکاروں نے دوبارہ بچاؤ مہم شروع کر دریا چناب سے گاڑی نکال ک ڈرائیور کی تلاش کو برآمد کردی ہے۔

لاش کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا گیا۔ ہلاک شدہ ڈرائیور کی شناخت مشتاق احمد (35) ولد منظور احمد نندو کے طور پر ہوئی ہے اور ان کا تعلق ضلع اننت ناگ سے ہے۔

رضاکاروں کے مطابق گاڑی سے ایک شناختی کارڈ بھی برآمد ہو ہے جو سریش کمار (36) ولد تلک راج کا ہے۔ ان کا تعلق پٹھانکوٹ ضلع گرداسپور پنجاب سے بتایا جا رہا ہے، تاہم اس کی لاش برآمد نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.