ETV Bharat / state

محکمہ بجلی کی لاپرواہی کے خلاف احتجاج - محکمہ بجلی کی لاپرواہی کے خلاف احتجاج

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں آج شام محکمہ بجلی کی لاپرواہی سے ایچ ٹی تار ایک مسجد کے اوپر گر نے کے بعد لوگوں نے محکمہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

محکمہ بجلی کی لاپرواہی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 11:31 PM IST

اطلاعات کے مطابق آج شام ضلع رامبن کی تحصیل کھڑی کے دوردراز علاقہ اہمہ ترگام میں لوگ نماز کی تیاری کررہے تھے کہ اچانک تار مسجد کے چھت کے اوپر آگری جس سے لوگوں میں کافی دہشت کا ماحول پیدا ہو گیا۔

محکمہ بجلی کی لاپرواہی کے خلاف احتجاج

لوگوں نے محکمہ کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی اور محکمہ کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر پولیس نے اس معاملے میں کارروائی نہیں کی تو وہ کل قومی شاہراہ پر دھرنا دینے پر مجبور ہوں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.