ETV Bharat / state

بانہال: مسافروں کا ڈرائیورز پر دگنا کرایہ وصولنے کا الزام - Banihal

ضلع رامبن کے بانہال میں لوگوں کی شکایت ہے کہ ٹاٹا سومو ڈرائیور مسافروں کو دو دو ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔

بانہال میں مسافروں کا ڈرائیور پر دوگنا کرایہ لینے کا الزام

author img

By

Published : Feb 12, 2021, 4:46 PM IST

بانہال میں سومو ڈرائیوزر کی جانب سے مبینہ طور پر مسافروں سے دگنا کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں بانہال سے مگر کوٹ تک اگرچہ 60 روپے کرایہ ہے۔ تاہم آج ہم سے 100 روپے کرایہ لیا جا رہا ہے۔

بانہال میں مسافروں کا ڈرائیور پر دوگنا کرایہ لینے کا الزام

لوگوں نے کہا کہ 'سومو ڈرائیورز زیادہ کرایہ لے کر ہمیں لوٹ رہے ہیں۔ ہم غریب لوگ ہیں اور سو روپے نہیں دے سکتے ہیں۔'

لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ان ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ یہ دوبارہ من مانا کرایہ نہ لیں۔

وہیں لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگرچہ ٹاٹا سومو میں صرف سات ہی سواری پاس ہوتے ہیں۔ تاہم یہ ڈرائیور ٹاٹا سومو میں 10 بٹھاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.