ETV Bharat / state

رامبن میں سڑک حادثہ - رامبن میں سڑک حادثہ

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں قومی شاہراہ پر سڑک حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو جموں منتقل کر دیا گیا ہے۔

رامبن میں سڑک حادثہ
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 7:41 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 3:20 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق آج شام رامبن کے نزدیک قومی شاہراہ چندرکورٹ کے مقام پر ایک موٹر سائیکل سوار رامبن کی طرف آرہا تھا کہ اچانک سڑک سے پھسل کر دریا چناب کے کنارے جاگرا جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

مقامی لوگوں نے شدید زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رام بن منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا۔

رامبن میں سڑک حادثہ

زخمی کی شناخت فیروز احمد ولد منظور حسین کے طور پر ہوئی ہے اور ان کا تعلق بہار سے ہے۔

مذکورہ شخص رامبن میں مستری کا کام کرتا تھا اور گاڑی دریا چناب کی تیز لہروں میں بہہ گئی۔

چندرکورٹ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:رامبن //ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں قومی شاہرہ پر ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔ زخمی کو جموں منتقل کر دیا ہے

پولیس ذرائع کے مطابق کے آج شام رامبن کے نزریک قومی شاہراہ چندرکورٹ کے مقام پر ایک موٹر سائیکل سوار رامبن کی طرف آریا تھا کہ اچانک سڑک سے چھسل کر دریا چناب میں کے کنارے جاگرا جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا
مقامی لوگ نے شدید زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رام بن منتقل کر لیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا زخمی کی شناخت سپاہی قیروز احمد ولد منظور حسین ساکنہ بہار نسبت ہوی بتایا جاتا ہے مزرب شخص رامبن میں مستری کا کام کرتا تھا اور گاڑی دریا چناب کی تیز لہروں میں بہ 'گئ

چندرکورٹ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے

Body:ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں قومی شاہرہ پر ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔ زخمی کو جموں منتقل کر دیا ہے

Conclusion:ہے مزرب شخص رامبن میں مستری کا کام کرتا تھا اور گاڑی دریا چناب کی تیز لہروں میں بہ 'گئ

چندرکورٹ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے
Last Updated : Oct 2, 2019, 3:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.