ETV Bharat / state

Band Call in Pir Panjal on Saturday: مسلم تنظیموں نے خطہ پیر پنچال میں بند کی کال دی

ملک بھر میں آج مسلمانوں نے بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما اور نوین جندل کے نازیبا تبصروں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ وہیں مختلف مسلم تنظمیوں نے ہفتہ کے روز خطہ پیر پنجال میں توہین رسالت کے خلاف بند کی کال دی ہے۔ Band Call in Pir Panjal

muslim-organisation-call-bandh-call-tomorrow-against-derogatory-remarks-on-prophet-in-pir-pangal-region
مسلم تنظیموں نے خطہ پیر پنچال میں کل بند کی کال دی
author img

By

Published : Jun 10, 2022, 9:47 PM IST

جموں: ملک کی دیگر ریاستوں کے ساتھ ساتھ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی جانب سے پیغمبر ﷺ کے خلاف توہین آمیز تبصرے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ وہیں مختلف مسلم تنظیموں نے توہین رسالت کے معاملے کو لے کر سنیچر کو خطہ پیر پنچال میں پُرامن بند کی کال کا اعلان کیا ہے۔ مسلم تنظمیوں نے لوگوں سے اس بند کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔ Muslim Organisation Calls Band Tomarrow

مسلم تنظیموں نے خطہ پیر پنچال میں کل بند کی کال دی

صدر جماعت اہل سنت صوبہ جموں مولانا مفتی سید بشارت حسین نے کہا کہ رسول پاک ﷺکی شانِ رسالت میں گستاخی یا اس کا مذاق اڑانا توہین اور تحقیر ہے۔ یہ ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔ مفتی موصوف نے کہا کہ مسلمان اپنا ہر طرح کا نقصان برداشت کرسکتا ہے لیکن اپنے پیارے نبی پاکﷺکی شان میں ادنی سی بھی گستاخی برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ Derogatory Remarks Against Prophet

مزید پڑھیں:

اسلامک ویلفیئر آرگنائزیشن نے توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں راجوری اور پونچھ کی مختلف مسلم تنظیموں کی جانب سے دی گئی پیر پنجال بند کی کال کی حمایت کی ہے۔ اسلامک ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر شفقت میر نے ہر قیمت پرُامن اور بھائی چارے کو برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ احتجاج خاموشی سے کیا جائے اور ہر فرد کل کی کال کو کامیان بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.