ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: لوگوں کو گھر میں رہنے کی ہدایت - people are suffering

ضلع رامبن کے ویژن گول میں بھی رات سے ہی مکمل لاک ڈون کیا گیا جس دوران پولیس نے گول سب ڈویژن کے سنگلدان، داڑم گنڈی، اندھ نیابتوں کے ملحقہ جات سڑکوں پر سخت ناکے بٹھا دیے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو گھر میں رہنے کی ہدایت

author img

By

Published : Mar 25, 2020, 11:43 PM IST

اس دوران کوئی بھی گاڑی کو چلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ وہیں اس دوران گول اورسنگلدان کے بازاروں میں تمام دکانیں رہیں۔ اس دوران دوردراز علاقہ جات کے لوگوں نے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ علاقہ جات میں ضروری غذائی اجناس عوام تک پہنچایا جائے اور لوگ بھرپور اس لاک ڈاون کاساتھ دیں گے ورنہ لوگوں کومجبورا باہر آنا پڑے گا۔

لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو گھر میں رہنے کی ہدایت

اس دوران بیرون ریاست سے جو لوگ یہاں آئے گزشتہ۔شام سے ان کی تعداد بیس بتائی گئی۔ بی ایم او گول نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ان بیس افراد کو اچھی طرح سے چیک کیا گیا اور گھر پر قرنطینہ کیا گیا اور انہیں نصیحت کی گئی کہ وہ باہر نہ نکلیں۔ وہیں اس دوران بلاک میڈیکل گول میں محکمہ صحت کی جانب سے چھ ٹیمیں تشکیل دی گئیں جونگرانی کے لئے تیار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.