ETV Bharat / state

Lack of Basic Facilities in PHC Ukhral رامبن کے اکھڑہال پرائمری ہیلتھ سینٹر میں طبی سہولیات کا فقدان

author img

By

Published : Sep 11, 2022, 9:25 PM IST

رامبن کی تحصیل پوگل پرستان کے پرائمری ہیلتھ سنٹر اکھڑہال کی عمارت اور طبی عملے کا جائرہ لینے کے لیے ڈی ڈی سی کونسلر بشیر احمد رونیال ہسپتال پہنچے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں طبی اور نیم طبی عملہ کی سخت قلت ہے۔ جس وجہ سے عوام پریشان ہے۔ ہسپتال دو تحصیلوں کا مرکز ہے، جس میں قریب 80 ہزار سے زیادہ آبادی ہے۔ ہسپتال میں انتظام نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو مجبوراً رامبن اور بانہال کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ Lack of Basic Facilities in PHC Ukhral

Lack of Basic Facilities in PHC Ukhral
رامبن کے اکھڑہال پرائمری ہیلتھ سینٹر میں طبی سہولیات کا فقدان

رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی تحصیل پوگل پرستان کے پرائمری ہیلتھ سینٹر اکھڑہال کا جائرہ لینے کے لیے ڈی ڈی سی کونسلر بشیر احمد رونیال نے ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس دوران ان کے ہمراہ بلبیر سنگھ بالی اور مقامی سرپنچ تھے۔Lack of Basic Facilities in PHC Ukhral

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں کمرے کی کمی ہے، طبی اور نیم طبی عملہ کی سخت قلت سے عوام پریشان ہے۔ 1978 میں ہی ہسپتال کی عمارت اور ڈاکٹروں کے لیے کوارٹر تعمیر کیے گئے تھے، جو اب خستہ حال ہو چکی ہے۔ اگرچہ گزشتہ برس ایک بلڈنگ تعمیر کی گئی تھی، جو کہ ناکافی ہے۔ ہسپتال دو تحصیلوں کا مرکز ہے، جس میں قریب 80 ہزار سے زیادہ آبادی ہے۔ ہسپتال میں انتظام نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو مجبوراً رامبن اور بانہال کا رخ کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت اکھڑہال میں طبی اور نیم طبی کی کمی کی وجہ سے عوام پریشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جموں و کشمیر کے لیفٹینٹ گورنر سے ایک وفد کی شکل میں مل کر ہسپتال کا درجہ بڑھانے کے علاوہ ہسپتال کی پرانی عمارت کو از سر نو تعمیر کرنے، نیم طبی عملے اور ڈاکٹروں کی خالی پڑی جگہوں کو بھرنے کا مطالبہ کریں گے، تاکہ یہاں کی عوام کو راحت مل سکے۔

یہ بھی پڑھیں: Lack of Basic Facilities in PHC Koil کوئل پرائمری ہیلتھ سینٹر میں طبی سہولیات کا فقدان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.