جموں کشمیر کے رامبن ضلع کے بانہال سب ڈویژن میں مقامی مزدوروں نے ہندوستان کنسڑکشن کمپنی کے منتظمین کے خلاف زبردست احتجاج کر کے قومی شاہراہ پر دھرنا دیا جس سے شاہراہ پر کچھ دیر ٹریفک نظام رہا۔
رامبن: ہندوستان کنسٹرکشن کمپنی کے خلاف مظاہرہ - labourers protest ramban
مزدوروں کو گزشتہ چھ ماہ سے کمپنی کی جانب سے تنخواہ کی ادائیگی نہیں کی گئی ہے۔ مزدوروں کا مطالبہ ہے کہ کمپنی مزدورں، ملازمین اور ٹھیکیداروں کا زیر التوا بقایہ فوری طور پر ادا کرے۔
labourers
جموں کشمیر کے رامبن ضلع کے بانہال سب ڈویژن میں مقامی مزدوروں نے ہندوستان کنسڑکشن کمپنی کے منتظمین کے خلاف زبردست احتجاج کر کے قومی شاہراہ پر دھرنا دیا جس سے شاہراہ پر کچھ دیر ٹریفک نظام رہا۔