ETV Bharat / state

Protest in Banihal Againt Acid Attack: ’تیزاب حملے میں ملوث افراد کو سزا دی جائے‘ - بانہال رام بن میں احتجاج

پہاڑی ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں ایک مقامی غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ کارکنان نے خاموش احتجاج کرتے ہوئے سرینگر تیزاب حملے Kashmir Acid Attack میں ملوث افراد کو سخت سزا دیے جانے کا مطالبہ کیا۔

ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 6:34 PM IST

سرینگر کے پائین شہر میں گزشتہ ہفتہ 24 سالہ خاتون پر تیزاب حملہ Kashmir Acid Attack کی سیاسی، سماجی، تجارتی و مذہبی تنظیموں کی جانب سے مذمت کی جا رہی ہے۔

ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف احتجاج

پہاڑی ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں روشنی فاؤنڈیشن نامی ایک غیر سرکاری تنظیم Protest in Banihal Againt Acid Attack(این جی او) نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

احتجاج میں شامل رضاکاروں نے تیزاب حملہ متاثرہ خاتون کو انصاف فراہم کیے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملوث افراد کو سخت سزا دینے کی مانگ کی۔

مظاہرین Protest in Banihal Againt Acid Attack نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن میں متاثرہ کو انصاف و مدد دیئے جانے کی مانگ سمیت ملزمان کو سخت سزا دیئے جانے کے نعرے درج تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.