ETV Bharat / state

شاہراہ بند، مسافروں کو کافی مشکلات کا سامنا

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے عین مطابق پیر پنچال کے آر پار پہاڑی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کے سبب درماندہ مسافروں کو کافی مشکلات کو سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

شاہراہ بند، مسافروں کو کافی مشکلات کا سامنا
شاہراہ بند، مسافروں کو کافی مشکلات کا سامنا
author img

By

Published : Nov 16, 2020, 3:57 PM IST

جواہر ٹنل کے اس طرف تقریباً 3 انچ برف ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اس بیچ برف باری کے باعث سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمدروفت کے لئے بند کردی گئی ہے ۔جس کے سبب شاہراہ پر سینکڑوں گاڑیاں درماندہ ہوکر رہ گئی ہے ۔

شاہراہ بند، مسافروں کو کافی مشکلات کا سامنا

اطلاعات کے مطابق شاہراہ پر تقریبا 200 سے زائد گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔

درماندہ مسافروں کا کہنا ہے کہ شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند ہونے کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات آرہی ہے۔

درماندہ مسافروں کا کہنا ہے کہ شاہراہ پر انتظامیہ کی جانب سے کوئی معقول انتظامات نہیں ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے عین مطابق پیر پنچال کے آر پار پہاڑی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.