ETV Bharat / state

رامبن: جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر آمدورفت بحال

موسم میں بہتری آنے کے بعد دوپہر کے وقت قومی شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو اپنی منزل کی طرف روانہ کیا گیا۔

قومی شاہراہ پر آمدوفت بحال
قومی شاہراہ پر آمدوفت بحال
author img

By

Published : Feb 27, 2021, 4:30 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جمعہ کے روز بارش و برفباری کی وجہ سے قومی شاہراہ بند رہنے کے بعد آج آمدورفت کے لیے بحال کر دی گئی ہے۔ گزشتہ روز رامبن اور بانہال کے درمیان کئی مقامات پر پسیاں اور چٹانیں شاہراہ پر گرنے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت روک دی گئی تھیں۔

جموں- سرینگر قومی شاہراہ پر آمدوفت بحال

وہیں موسم میں بہتری آنے کے بعد اب سڑک کو بحال کیا گیا ہے۔ ٹریفک ذرائع کے مطابق 'دوپہر کے بعد سے قومی شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو اپنی منزل کی طرف روانہ کیا گیا۔ وہیں چندرکوٹ، ناشری اور جکھینی میں بھی آمدورت بحال کی گئی'۔

یہ بھی پڑھیے
جموں و کشمیر میں بارش اور برفباری

ٹریفک انتظامیہ کی طرف سے قومی شاہراہ پر سفر کرنے والے مسافروں کو احتیاط برتنے اور موسمی صورتحال کو مدد نظر رکھ کر سفر پر نکلنے کی اپیل کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.