ETV Bharat / state

Jammu Srinagar National Highway Partially Restored: جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ جزوی ٹریفک کے لیے بحال - جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ جزوی ٹریفک کے لیے بحال

مسلسل دو روز تک آمدورفت بند رہنے کے بعد جموں و کشمیر کو ملک کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر لمبی جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ Jammu Srinagar Highway کو آج دوپہر جزوی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ Jammu Srinagar National Highway Partially Restored

Jammu Srinagar National Highway Partially Restored: جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ جزوی ٹریفک کے لیے بحال

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 9:03 PM IST

دراصل رامبن اور بانہال کی قومی شاہراہ کو پتھر اور مٹی کے تودے گرنے اور رامبن کے نزدیک مہیاڑ کے مقام پر بھاری برفباری کے سبب آمد ورفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ Jammu Srinagar National Highway Partially Restored

Jammu Srinagar National Highway Partially Restored: جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ جزوی ٹریفک کے لیے بحال

جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ ایک روز مکمل بند ہونے کے بعد بحال ہوئی ہے، جس کی وجہ سے تقریباً 600 مسافر اور مال بردار گاڑیاں رامبن اور بانہال کے درمیان پھنس گئی تھیں۔

ڈپٹی ایس پی ٹریفک نیشنل ہائی وے رامبن کے مطابق شاہراہ کو یک طرفہ ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ بانہال، رامبن اور ناشری کے درمیان درماندہ گاڑیوں کو نکالا جا رہا ہے، شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو ہی چلنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ادھمپور اور قاضی کنڈ سے آگے جانے کی کسی بھی گاڑی کو اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ Jammu Srinagar National Highway Partially Restored

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.