ETV Bharat / state

رامبن: خونخوار تیندوے کا دو خواتین پر حملہ - attacked

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک خونخوار تیندوے نے دو خواتین پر حملہ کردیا ہے۔

خونخوار تیندوے کا دو خواتین پر حملہ، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 17, 2019, 8:53 AM IST

ذرائع کے مطابق چندرکورٹ کے تھناڑی گاؤں میں ایک خونخوار تیندوے کی دہشت پچھلے ایک ہفتے سے ہے۔

اس تیندوے نے اب تک دو درجن مویشی جن میں زیادہ تر بھیڑ، بکریاں ہیں، انہیں اپنے شکار کا نشانہ بنایا۔

خونخوار تیندوے کا دو خواتین پر حملہ، متعلقہ ویڈیو

متاثرہ خواتین کی شناخت نصیرہ بیگم زوجہ محمد منیر چودھری اور نسیم اختر دختر محمد فرید کے طور پر کی گئی ہے، جو اپنے گھر کے پاس کھیت میں کام کر رہی تھیں، اس دوران اچانک تیندوے نے حملہ کردیا۔

مقامی لوگوں نے زخمیوں کو دوران منتقلی چندر کوٹ کے مقام قومی شاہراہ پر دھرنا دیکر محکمہ جنگلات کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی۔جس کے سبب کچھ وقت تک شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت بند کردی گئی ۔

ایس ایچ او چندرکورٹ اور ڑپٹی ہیڈ کوارٹر کی یقین دہانی کروائی گئی ہے، وہ محکمہ کے خلاف کاروائی کرنے کے بعد زخمیوں کو ضلع ہسپتال رام بن منتقل کیا، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے ۔

Intro:رامبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں ایک خون خوار تیندو نے رو عورتوں پر حملے کر زخمی کر دیا ہے
ذرائع کے مطابق چندرکورٹ کے تھناڑی گاوں میں ایک خون خوار تیندو کی دہشت پچھلے ایک ہفتہ سے ہے آج تک دو درجن مویشی جن میں زیادہ تر بھڑ بکریاں ہیں اپنے شکار کا نشانہ بنا لیا آج ضلح دو عورتوں جن کی شناخت نصیرہ بیگم زوجہ محمد منیر چودھری اور نسیم اختر دختر محمد فرید
اپنے گھر کے پاس کھیت میں کا کر رہی تھی اچانک تیندو نے حملہ کر کے زخمی کر دیا مقامی لوگوں نے زخمیوں کو دوران منتقلی چند کورٹ کے مقام قومی شاہراہ پر دھرنا دیکر محکمہ وائلڈ لائف کے خلاف جم کر نعرہ بازی کچھ وقت تک شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت بند کردی گئ ایس ایچ او چندرکورٹ اور ڑپٹی ہیڈکوارٹر کی یقین دہانی کروائی گئی ہے وہ محکمہ کے خلاف کاروائی کرنے کے بعد زخمیوں کو ضلح ہسپتال رام بن منتقل کیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے انہوں ہوے نقصان کا معاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے .

visuals...

Panch ...Mushtaq Ahmed ..

BYTE Shabir Ahmed ..Gujjar leader

Body: جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں ایک خونخوار تیندو نے رو عورتوں پر حملے کر زخمی کر دیا ہے

Conclusion:کروائی گئی ہے وہ محکمہ کے خلاف کاروائی کرنے کے بعد زخمیوں کو ضلح ہسپتال رام بن منتقل کیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے انہوں ہوے نقصان کا معاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.