ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: سڑک حادثے میں ایک ہلاک، ایک زخمی - jammu srinagar highway

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے جسے سب ضلع ہسپتال (بانہال) میں داخل کرایا گیا ہے۔

accident
accident
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 3:14 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق اتوار دیر شام ٹرک نمبر JK03B-8608 سرینگر سے جموں کی جانب جارہا تھا کہ چمبلواس کے نزدیک شالگڈی کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگیا۔

سڑک حادثے میں ایک ہلاک

تفصیلات کے مطابق ڈرائیور تیز رقتار ٹرک پر کنٹرول نہ رکھ سکا گاڑی 100 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔

اس حادثے میں ڈرائیور اسدالاشان (46 برس فروٹ منڈی پامپور سرینگر) کی موقع پر ہی موت ہوگئی جب کہ ٹرک میں سوار لیاقت علی ولد عبدالرحمان (چرون گاندبل) نامی دوسرا شخص شدید طور پر زخمی ہوا ہے جسے پولیس اور مقامی افراد نے سب ضلع ہسپتال بانہال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس سلے میں میں پولیس نے معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.