ETV Bharat / state

رامبن: محکمہ باغبانی کی جانب سے متعدد نئی اسکیمات کا اعلان - رامبن میں محکمہ باغبانی

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں محکمہ باغبانی نے موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی کسانوں کو باغبانی کی جانب راغب کرنے اور ان کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے متعدد نئی اسکیموں کا آغاز کیا ہے۔

Horticulture department committed to help formers for gardening across Ramban district
رامبن: محکمہ باغبانی کی جانب سے متعدد نئی اسکیمات کا اعلان
author img

By

Published : Mar 6, 2021, 10:27 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں محکمہ باغبانی نے کسانوں کو باغبانی کی جانب راغب کرنے اور ان کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے متعدد اسکیموں کی جانکاری فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہے ہیں۔

رامبن: محکمہ باغبانی کی جانب سے متعدد نئی اسکیمات کا اعلان

ضلع رامبن موسم کے اعتبار سے باغبانی کیلئے کافی اہمیت کا حامل ہے، ضلع رامبن کے کچھ علاقہ جات جن میں رامبن، میترہ، چندرکوٹ اور سیری علاقے میں گرم قسم کے پودے کے لیے کافی ساز گار ہوتے ہیں، وہیں بٹوت، بانہال اور گول علاقوں میں سرد موسم کے پودے اگائے جاسکتے، جن میں سیب، اخروٹ، ناشپاتی اور خوبانی وغیرہ شامل ہے۔

کسانوں کے فلاح و بہبود کیلئے محکمہ باغبانی کی جانب سے بھی کئی اسکیمیں شروع کی گئی ہے، جس میں مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر حکومت کی اپنی اسکیموں شامل ہے تاکہ کسانوں کو باغبانی کیلئے راغب کیا جائے۔

چیف ہارٹیکلچر افسر رامبن وی کے گپتا نے کسانوں کیلئے کئی اسکیموں کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ موسم بہار کے آمد کی ساتھ کی ان کا محکمہ پورے ملازمین کے ہمراہ کسانوں کی مدد کیلئے ہر وقت تیار ہے، کسانوں کو خود کفیل بنانے اور ان کی آمدنی کو بڑھانے کیلئے باغبانی نہایت ہی مفید و کارگر شعبہ ہے، حکومت و انتظامیہ بھی کسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے کاوشیں کر رہی تاکہ دیہی علاقوں میں کسانوں کو خود کفیل بنایا جاسکے گا، ضلع رامبن میں محکمہ باغبانی دیہی علاقوں میں کسانوں کو باغبانی کی جانب راغب کرنے کی کوشش کر رہا تاکہ کسانوں کو خود کفیل بنایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.