ETV Bharat / state

Head Constable Injured in CISF Firing: سی آئی ایس ایف اہلکار کی فائرنگ میں ہیڈ کانسٹیبل زخمی - رامبن میں سی آئی ایس ایف اہلکار کی فائرنگ

ضلع رامبن میں بغلیہار پاور پروجیکٹ میں تعینات سی آئی ایس ایف اہلکار کی فائرنگ میں ہیڈ کانسٹیبل سریندر کمار زخمی ہوگیا، وہیں ملزم کو دوسرے اہلکاروں نے قابو کر کے اس کے ہاتھوں سے ہتھیار چھین لیا۔Head Constable Injured in CISF Firing

Head Constable Injured in CISF Firing
سی آئی ایس ایف اہلکار کی فائرنگ میں ہیڈ کانسٹیبل زخمی
author img

By

Published : May 29, 2022, 7:16 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بغلیہار پاور پروجیکٹ میں تعینات دو اہلکاروں کے درمیان آپسی بحث کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سی آئی ایس ایف کے اہلکار انسپکٹر سورج کمار نے تحریری طور پر شکایت درج کرائی ہے کہ معمولی بحث کے دوران اُسے قتل کرنے کے ارادے سے دانش ملہا نامی ساتھی نے فائرنگ کی۔Head Constable Injured in CISF Firing

یہ بھی پڑھیں: Texas school shooting: ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ، 18 طلبہ سمیت 21 افراد ہلاک

انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے میں ہیڈ کانسٹیبل سریندر کمار زخمی ہوا جس کو علاج و معالجہ کی غرض سے ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود دوسرے اہلکاروں نے ملزم اہلکار سے سروس رائفل چھین اُس کو دھر دبوچا۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.