ETV Bharat / state

سینٹرل ٹریڈ یونین آف انڈیا کا مظاہرہ

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 8:15 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر پروجیکٹوں کے مزدوروں نے مرکزی حکومت کی مزدور کش پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

سینٹرل ٹریڈ یونین آف انڈیا کا مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ
سینٹرل ٹریڈ یونین آف انڈیا کا مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ

ضلع میں چل رہے مختلف تعمیراتی پروجیکٹ کے مزدور جموں و کشمیر کے سب سے بڑے زیرِ تعمیر ٹربائن بجلی پروجیکٹ 'ساولاکوٹ' میں سینکڑوں مزدور جمع ہونے کے بعد ایک احتجاجی ریلی نکالی کر تعمیراتی کمپنیوں اور مرکزی حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی۔

سینٹرل ٹریڈ یونین آف انڈیا کا مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ

اس دوران احتجاج کررہے مظاہرین نے کہا کہ گزشتہ چھ ماہ سے مزدور کو ملنے والی یومیہ اجرت نہیں دی گئی ہے جس کی وجہ سے وہ احتجاج کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

ٹریڈ یونین کے ریاستی نائب صدر نے بتایا کہ پورے ملک میں آج حکومت کی مزدور کش پالیسیوں کے خلاف انکی یونین کے قریب 25کروڑ مزدور سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں، تعمیراتی کمپنیاں ملک کی عدلیہ کے حکم کے مطابق مزدور کو 21 ہزار ماہانہ تنخواہ نہیں دی رہی ہے۔

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں تعمیراتی کمپنیاں لیبرقوانین کے تحت وقت پر تنحواہ، میڈیکل سہولت، مزدوروں کا تحفظ، کے علاوہ دوسری اسکیموں سے محروم رکھ رہی ہیں اور مزدوروں کی حق تلفی کی جارہی ہے جس کے لیے مزدور یونین جدوجہد جاری رکھیں گے۔

اس دوران انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑی تو تعمیراتی کمپنیوں کے خلاف وہ دھرنا دیں گے اور کام کا بائیکاٹ کر کے کام بند کر دیں گے۔

Intro:رامبن // جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں مرکزی و ریاستی زہر تعمیر پروجیکٹرں کے مزدوں نے مرکزی سرکار کی مزدورکش پالیسیوں کے خلاف سینٹرل ٹریڈ یونین آف انڈیا( CITU) کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکال کر سرکار کے جم کر نعرہ بازی کی.
ضلع میں چلرہے مختلف تعمیراتی پروجیکٹ کے مزدوروں جموں و کشمیر کے سب سے بڑے زیرِ تعمیر پن بجلی پروجیکٹ '' ساولاکوٹ '' میں سینکڑوں مزدور جمع ہونے کے بعد ایک احتجاجی ریلی نکالی کر تقمراتی کمپنی ہندوستان کنسٹریکشن کمپنی اور مرکزی سرکار کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی احتجاجی نے کہا پچھلے چھ ماہ سے مزدور کو یوم اجرت نہیں دی گی ہے جس کی وجہ سے وہ احتجاج کرنے پر مجبور ہیں. ٹریڈ یونین کے ریاستی نایب صدر نے زرایع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا پورے ملک میں آج سرکار کی مزدور کش پالیسیوں کے خلاف انکی یونین کے قریب 25کروذ مزدور سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں تعمیراتی کمپنیاں ملک کی عدالت عدلیہ کے حکم کے مطابق مزدور کو 21 ہزار ماہانہ تنخواہ نہیں دی رہی ہے انہوں نے تعمیری کمپنیاں ملک میں نافذ لیبرقوانین کے تحت، وقت پر تنحواہ، میڈیکل سہولت، مزدوروں کا تحفظ، کے علاوہ دوسری سکیموں سے محروم رکھا گیا ہے انہوں کہا مزدوروں کے حق تلفی کے لیے یونین جدوجہد جاری رکھیں گے ضرورت پڑنے پر یونین تعمیراتی کمپنیاں کے خلاف احتجاج اور دھرنے دیکر کر کام بند کرنے کی دھمکی بھی دی..

ویجول... ....
بائٹ.... مظفر احمد وانی ... سٹیٹ نائب صدر. یونین

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں مرکزی و ریاستی زہر تعمیر پروجیکٹ کے مزدوی نے مرکزی سرکار کی مزدورکش پالیسیوں کے خلاف سینٹرل ٹریڈ یونین آف انڈیا کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکال کر سرکار کے جم کر نعرہ بازی کی.

Conclusion: ہے انہوں کہا مزدوروں کے حق تلفی کے لیے یونین جدوجہد جاری رکھیں گے ضرورت پڑنے پر یونین تعمیراتی کمپنیاں کے خلاف احتجاج اور دھرنے دیکر کر کام بند کرنے کی دھمکی بھی دی....
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.