ETV Bharat / state

رامبن کے گول مارکیٹ میں چیکنگ، دکانداروں پر جرمانہ عائد

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن گول مارکیٹ میں چیکنگ کے دوران اشیا کی قیمتوں میں غیرضروری اضافے پر قصوروار دکانداروں سے 2400 روپے بطور جرمانہ وصولے۔

رامبن کے گول مارکیٹ میں چیکنگ، دکانداروں پر جرمانہ عائد
رامبن کے گول مارکیٹ میں چیکنگ، دکانداروں پر جرمانہ عائد
author img

By

Published : May 6, 2021, 5:36 PM IST

عوام کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کرنے کی مسلسل شکایات کے بعد سب ڈویژن گول کے نائب تحصیلدار جاوید احمد خان، تحصیل سپلائی افسر گول بشیر احمد ملک اور متعلقہ محکموں کی ٹیم نے گول شوپیان میں مارکیٹ چکنگ کے دوران مختلف دوکانداروں سے جرمانہ وصول کیا۔

رامبن کے گول مارکیٹ میں چیکنگ، دکانداروں پر جرمانہ عائد

دکانداروں پر جرمانہ عائد کرنے کے بعد افسران نے دکانداروں کو یہ ہدایت دی کہ وہ اپنی دکانوں کے باہر نرخ نامہ آویزاں رکھیں تاکہ صارفین کو قیمتوں سے متعلق صحیح معلومات مل سکے، جبکہ دکانداروں اور سبزی فروشوں کو ہدایت دی گئی کہ وہ دکانوں پر زیادہ بھیڑ جمع نہ کریں۔

مزید لوگوں کو کورنا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کو کہا گیا جن میں ماسک پہننا، سماجی دوری برقرار رکھنے کے علاہ ہاتھوں کو بار بار دھونا، سینٹائز استعمال کرنا شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.