ETV Bharat / state

ضلع رام بن میں ’فریڈم رن‘ کا اہتمام - کورونا وائرس کی صورتحال

پہاڑی ضلع رام بن میں ’’فٹ انڈیا موومنٹ‘‘ کے سلسلے میں فریڈم رن کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی اسکولس اور کالجز کے متعدد طلبہ نے شرکت کی۔

ضلع رام بن میں ’فریڈم رن‘ کا اہتمام
ضلع رام بن میں ’فریڈم رن‘ کا اہتمام
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 1:00 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں بھی دیگر دیگر ریساستوں، خطوں اور اضلاع کی طرح ’’آزادی کا امرت، مہاتسو‘‘ 75 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں مختلف پروگرامز کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔

ضلع رام بن میں ’فریڈم رن‘ کا اہتمام

ضلع رام بن میں محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کی جانب سے ضلع ہیڈ کوارٹر سمیت رام بن کے مختلف علاقوں میں ’’فٹ انڈیا موومنٹ‘‘ کے تحت ’’فریڈم رن‘‘ کا اہتمام کیا گیا۔

ڈی سی رام بن مسرت اسلام نے رام بن میں ضلع ہیڈکواٹر سے فیلتی علاقے تک قریب 2 کلومیٹر ’’فریڈم رن‘‘ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ دوڑ میں حصہ لینے والے ڈگری کالج رام بن سمیت دیگر تعلیمی اداروں سے آئے طلبہ کو اعزازات سے نوازا جائے گا۔

مزید پڑھیں؛ رام بن: فوج میں بھرتی کے خواہشمند نوجوانوں کے لئے آگہی کیمپ منعقد

انہوں نے کہا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ جسمانی و ذہنی نشونما کے لیے کھیل کود کی سرگرمیاں بے حد ضروری ہیں۔

ڈی سی رام بن نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے ساتھ ہی ضلع بھر میں کھیل کود کی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.