ETV Bharat / state

پہاڑی ضلع رام بن پہنچی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ - محکمہ صحت

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رام بن میں بھی کورونا ٹیکہ کاری کا عمل ہفتہ سے شروع کیا جا رہا ہے۔

پہاڑی ضلع رام بن پہنچی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ

author img

By

Published : Jan 15, 2021, 7:10 PM IST

پہاڑی ضلع رامبن کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں کورونا ویکسیین کی پہلی کھیپ کا ضلع کے طبی عملہ اور محکمہ صحت کے افسران نے استقبال کی۔

ضلع میں بھی پہلے مرحلے میں ہفتہ کو ہیلتھ ورکروں کو ٹیکہ لگایا جائے گا اور اس سلسلے میں محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انہوں نے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

پہاڑی ضلع رام بن پہنچی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ

چیف میڈیکل افسر رامبن ڈاکٹر فرید احمد بٹ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ضلع میں کل 118ویکسینیشن سائٹس کی نشاندہی کی گئی ہے تاہم آئندہ کل دو جگہوں پر ہیلتھ ورکروں کی ٹیکہ کاری عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلی کھیپ میں انہیں کل 1400ویکسینیشن کٹس فراہم ہوئی ہیں اور سب سب پہلے ہیلتھ ورکروں کو ٹیکہ کاری عمل میں لائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.