ETV Bharat / state

رامبن: ہوٹل میں بھیانک آتشزدگی - hotel burnt at ramban

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں واقع ایک ہوٹل میں گیس لیک ہونے کے سبب آگ لگ گئی۔

جموں و کشمیر میں آتشذدگی
جموں و کشمیر میں آتشذدگی
author img

By

Published : Mar 15, 2020, 10:25 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق سب ڈویژن گول کے بازار میں ایک ہوٹل کے کچن سے آگ نمودار ہو کر پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

جموں و کشمیر میں آتشذدگی

محکمہ فائر بریگیڈ اینڈ ایمرجنسی سروس اور پولیس نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا، تاہم اس واردات میں ہوٹل مالک شفیق احمد بیگ کا سارا سامان جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔

محکمہ نے جموں و کشمیر بینک اور ایک مدرسہ کو آگ لگنے سے بچا لیا۔

موقع پرموجود لوگوں کا کہنا ہے کہ ہوٹل کے کچن میں گیس لیک ہو گئی تھی جس سے آگ لگ گئی۔ جب تک فائر سروس کو بلایا جاتا تب تک آگ کافی پھیل چکی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.