ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں ٹینکر ڈرائیور ہلاک - national highway accident

جمو ں ۔ سرینگر قومی شاہراہ پر ربٹوت کے نزدیک سڑک حاڈثہ میں ٹینکر ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔

سڑک حادثہ میں ٹینکر ڈرائیور ہلاک
سڑک حادثہ میں ٹینکر ڈرائیور ہلاک
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 1:44 PM IST

پولیس اطلاع کے مطابق ٹینکر جموں سے تیل لے کر سرینگر جارہا تھا۔ آج صبح شاہراہ پر بٹوت کے نزدیک سنتوک موڑ کے مقام ڑرائیور گاڑی پر کنٹرول نہ رکھ سکا اور گاڑی سڑک سے پھسل کر 50 فٹ گہرے کھائی میں جاگری۔

جس کے نتیجہ میں ڈرائیور منموہن سنگھ موقع پر ہی ہلاک یو گیا۔

مقامی لوگوں اور پولیس نے لاش کو ہسپتال بٹوت منتقل کر کے پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد آخری رسومات کے لیے اسے اہل خانہ کے حوالے کر دیا۔

اس سلسلے میں تھانہ پولیس بٹوت نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.