ETV Bharat / state

دیوالی : بازاروں میں لوگوں کی بھیڑ اور کورونا - کورونا انفیکشن کا خطرہ مزید بڑھ گیا

بازاروں میں بھاری تعداد میں لوگوں کی چہل پہل کی وجہ سے کورونا انفیکشن کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔

بازاروں میں لوگوں کی بھیڑ اور کورونا
بازاروں میں لوگوں کی بھیڑ اور کورونا
author img

By

Published : Nov 15, 2020, 9:08 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں دیوالی کے موقع پر سجے بازاروں میں لوگوں کی چہل پہل دیکھنے کو ملی۔ اس دوران لوگ بے خوف ہوکر بازاروں میں خریداری کرنے میں مصروف نظر آ رہے تھے۔

بازاروں میں لوگوں کی بھیڑ اور کورونا

بازاروں میں بھاری تعداد میں لوگوں کی چہل پہل کی وجہ سے کورونا انفیکشن کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔
مارچ میں لاک ڈاون کے بعد عید، رکشا بندھن اور رام نومی سمیت سبھی تہوار کورونا وبا کی بھینٹ چڑھ گئے اور بازار اور کاروبار بھی اس وجہ سے بری طرح متاثر ہوچکے تھے، لیکن دیوالی سے قبل بازار کی رونق دوبارہ واپس لوٹتی نظر آئی۔

یہ بھی پڑھیے
جموں و کشمیر میں کورونا کے 460 نئے کیسز درج

رامبن کی طرح ہی جموں و کشمیر کے متعدد شہروں میں دیوالی کے موقع پر بازاروں میں لوگوں کی بھیڑ امڑنے کی وجہ سے کورونا وائرس کا خظرہ مزید بھڑ گیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ انتظامیہ کی جانب سے کیا کچھ اقدامات اٹھائے جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.