ETV Bharat / state

ڈیلر ایسوسی ایشن نے بانہال میں خاموش احتجاج کیا

author img

By

Published : May 8, 2021, 9:19 PM IST

ڈیلر ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سرکار کی طرف سے سات لوگوں کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ انہوں نے بائیو میٹرک کم استعمال کیا تھا۔

ڈیلر ایسوسی ایشن نے بانہال میں خاموش احتجاج کیا
ڈیلر ایسوسی ایشن نے بانہال میں خاموش احتجاج کیا

جموں کشمیر کے ضلع رامبن کے تحصیل بانہال میں ڈیلر ایسوسی ایشن کی جانب سے خاموش احتجاج کیا گیا۔

بانہال کے ڈیلر ایسوسی ایشن نے اپنی مانگوں کو لے کر خاموش احتجاج کیا ڈیلر ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سرکار کی طرف سے سات لوگوں کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ انہوں نے بائیو میٹرک کم استعمال کیا تھا۔

ڈیلروں نے کہا کہ آج کل کووڈ 19 کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور صارفین ڈر کی وجہ سے بائیو میٹرک سسٹم کرنے نہیں آتے ہیں اور عوام بھی پرانے طرز پر راشن حاصل کرنا چاہتے ہیں اسی وجہ سے انہوں نے آج خاموش احتجاج کیا۔

ڈیلروں نے کہا کہ جب تک کورونا وائرس کی بیماری ہے تب تک بائیومیٹرک سسٹم نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری انتظامیہ کی طرف سے ہمیں ماسک سینیٹائزر ابھی تک نہیں دیا گیا ہے۔

انہوں نے گورنر اور ضلع انتظامیہ سے پر زور اپیل کی ہے کہ جب تک یہ وبا ہے تب تک بائیو میٹرک سسٹم بند کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.