ETV Bharat / state

برف کے نیچے سے لاش برآمد - عدم شناخت لاش برآمد

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے تصیل کھڑی کے دوردراز علاقے مہو میں ایک عدم شناخت لاش برآمد ہوئی ہے۔

dead
dead
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 11:51 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے تصیل کھڑی کے دوردراز علاقے مہو میں ایک عدم شناخت لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق مہو کے لوگوں نے پولیس چوکی کھڑی کو اطلاع دی کہ مہو دور افتاد کورن دھار ٹاپ برف کے نیچے ایک شخص کی لاش ہے۔ جس کے بعد پولیس نے جائے واقعہ پر پہنچ کر لاش کو برآمد کر لیا ہے۔

لاش کی پہچان غلام رسول نائیک ولد اکبر نا ییک کے طور پر ہوئی ہے، جو مہو تصیل کھڑی ضلع رامبن کا باشندہ تھا۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی ہسپتال بھیج دیا جہاں قانون کاروائی کے بعد لاش کو وارثین کے حوالے کردی جائے گی۔

گھر والوں کے مطابق مہلوک کی دماغی حالت کمزور تھی اور وہ چار ماہ قبل گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا۔ پولیس نے 174 آئی پی سی کے تحت معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.