ETV Bharat / state

Financial Assistance to Fire Affected: رام بن، آتشزدگی سے متاثر کنبے کی مالی امداد

author img

By

Published : Feb 1, 2022, 5:03 PM IST

ڈی ڈی سی چیئرپرسن، رام بن، ڈاکٹر شمشادہ شان DDC Chairperson Ramban نے گول سنگلدان کے مولکوٹ علاقے کا دورہ کر کے آتشزدگی متاثرہ کنبے کو مالی امداد Financial Assistance to Fire Affected فراہم کی۔

Financial Assistance to Fire Affected: رام بن، آتشزدگی متاثرہ کنبے کو مالی امداد فراہم
Financial Assistance to Fire Affected: رام بن، آتشزدگی متاثرہ کنبے کو مالی امداد فراہمFinancial Assistance to Fire Affected: رام بن، آتشزدگی متاثرہ کنبے کو مالی امداد فراہم

پہاڑی ضلع رام بن میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ چیئرپرسن ڈاکٹر شمشادہ شان نے سب ڈویژن گول، سنگلدان کے مولکوٹ علاقہ کا دورہ DDC Chairperson Ramban visited Fire Affected Family کیا۔

رام بن، آتشزدگی متاثرہ کنبے کو مالی امداد فراہم

دورے کے دوران انہوں نے آگ متاثرہ کنبے کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مالی معاونت Financial Assistance to Fire Affected فراہم کی۔

ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے آگ متاثرہ کنبے کو رہائشی مکان تعمیر کرنے کے لیے ڈیولپمنٹ فنڈ میں سے دو لاکھ روپے کی مدد فراہم کی۔

اس کے علاوہ ریڈکراس فنڈس سے بھی انہیں سولہ ہزار روپے کا چیک دیا گیا۔ ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے متاثر کو مستقبل میں بھی مزید معاونت و مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.