ETV Bharat / state

'جلد ہی ضلع ہسپتال مین آکسیجن پلانٹ لگائے جائیں گے' - آکسیجن کی پیداوار شروع کی جائے گی

رامبن کے ضلع ترقیاتی کمشنر مسرت السلام نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع ہسپتال میں آکسیجن پلانٹ کی شروعات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

dc-ramban-mussarat-islam-press-briefing-on-covid-management

author img

By

Published : May 22, 2021, 3:14 PM IST

Updated : May 25, 2021, 9:16 AM IST

رامن ضلع ترقیاتی کمشنر مسرت السلام نے پریس کانفرس میں کورونا کیس پر تفیصلات فراہم کرتے ہوئے ضلع ہسپتال میں آکسیجن پلانٹ کی تازہ تریں صورتحال کا بھی ذکرکیا۔ انہوں نے کہاکہ' آکسیجن پلانٹ کی شروعات کے لیے تام تر تیاریاں مکمل ہونے کے بعد جلد ہی آکسیجن کی پیداوار شروع کی جائے گی۔

ویڈیو

اس موقعے پر انہوں نے ضلع کی تازہ ترین صورتحال کا بھی ذکر کیا۔ ویکسنیشن کے تعلق سے انہوں نے کہا کہ' ضلع میں 45 برس سے زائد عمر کے افراد اور فرنٹ لائن ورکز و محکمہ صحت میں کام کرنے والے ملازمین میں سے 60 فیصد افراد کو ویکسین دے دیا ہے۔'

Last Updated : May 25, 2021, 9:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.