ضلع رامبن کے سب ڈویژن رام سو میں زیر تعمیر فور لائن قومی شاہراہ کے ٹھیکداروں کے درمیان میٹنگ منعقد ہوئی جس میں متعدد مسائل پر گفت و شنید ہوئی۔
وہیں تفصیلات کے مطابق ٹھیکیداروں اور ایسو سی ایشن نے سب ڈویژن رام سو میں ایک میٹنگ منعقد کی جس میں کئی مسائل پر گفتگو ہوئی، جن میں سمجھوتہ کار قومی شاہراہ 44 کے کام درجہ بندی مسئلہ میں گفتگو ہوئی۔
ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مزدوروں کی تنخواہ ڈیزل کا مسئلہ کے علاوہ ایک دوسرے کے خلاف غلطیوں کو دور کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بہتر اس میٹنگ میں کام کے لئے ایم ڈی سے بات کرنے کی ضرورت ہے
وہیں اس میٹنگ میں ٹھیکیداروں کی ادائیگی کے بارے میں اعلی انتظامیہ اور گورنر انتظامیہ سے شکایت کرنے کی بات کہی گئی ہے۔