ETV Bharat / state

Workers Union Warns of ‘jail bharo Andolan’: ورکرس یونین، رام بن کا ’جیل بھرو آندولن‘ کا انتباہ - رام بن ’جیل بھرو آندولن‘

کنسٹرکشن ورکرکس یونین، رام بن کے زعماء نے پریس کانفرنس کے دوران کہا Workers Union Warns of ‘jail bharo Andolan’کہ مزدوروں کو لیبر قوانین کے تحت اجرت دینے اور انشورنس سمیت دیگر مراعات فراہم کرنے کے لیے مزدوروں نے پر امن احتجاج کیا جو بے سود ثابت ہوا۔

Workers Union Warns of ‘jail bharo Andolan’: ورکرس یونین، رام بن کا ’جیل بھرو آندولن‘ کا انتباہ

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 8:45 PM IST

ضلع رام بن میں کنسٹرکشن ورکرکس یونین سے وابستہ کارکنان نے ضلع میں پریس کانفرنس کے دوران انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا Construction Union workers Union, Ramban Hold Press Conferenceکہ ’’مزدروں کے دیرینہ مطالبات کو نظر انداز کرنے اور یقین دہانیوں کے باوجود حقوق نہ دیے جانے‘‘ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کنسٹرکشن ورکرکس یونین، رام بن نے ’’جیل بھرو آندولن‘‘ شروع کرنے کا ارادہ کیا ہے۔

ورکرس یونین، رام بن کا ’جیل بھرو آندولن‘ کا انتباہ

کنسٹرکشن ورکرکس یونین، رام بن کے سربراہ کاکا سنگھ راجو نے ضلع میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ضلع رام بن میں مزدور گزشتہ برس نومبر ماہ سے لگاتار احتجاج کر رہے رہیں۔ Workers Union Warns of ‘jail bharo Andolan’انہوں نے کہا کہ مزدوروں کو لیبر قوانین کے تحت اجرت دینے اور انشورنس سمیت دیگر مراعات فراہم کرنے کے لیے مزدوروں نے احتجاج کیا جو بے سود ثابت ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کئی ماہ تک پر امن احتجاج اور اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے کے باوجود مزدوروں کو انکے حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا: ’’یونین کے زعماء نے احتجاج میں مزید وسعت لانے اور انتظامیہ تک اپنی بات پہنچانے کے لیے جیل بھرو آندولن شروع کرنے کا مشورہ کیا ہے۔‘‘ Workers Union Warns of ‘jail bharo Andolan’انہوں نے کہا کہ لیبر یونین سے وابستہ سبھی افراد احتجاجاً اپنی گرفتاری دیں گے۔

مزید پڑھیں: Protest Against Construction Company in Ramban: تعمیراتی کمپنی پر مزدوروں کے ساتھ استحصال کا الزام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.