ETV Bharat / state

Batote Welfare Association PC : بٹوٹ کو سیاحتی نقشے پر لائے جانے کا مطالبہ - بٹوٹ نظر انداز

بٹوت ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کے دوران گورنر انتظامیہ خصوصاً محکمہ سیاحت سے بٹوٹ علاقے کو سیاحتی نقشے پر لائے جانے کا مطالبہ کیا۔ Bring Batote on Tourism Map says Welfare Association

بٹوٹ کو سیاحتی نقشے پر لائے جانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 6:40 PM IST

رام بن: پہاڑی ضلع رام بن میں بٹوت ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کانفرنس کے دوران بٹوت ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے انتظامیہ پر علاقے کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بٹوٹ میں بنیادی سہولیات کی فراہم کو یقینی بنائے جانے کی اپیل کی ہے۔ ایسوسی ایشن سے وابستہ اراکین نے حکام سے بٹوٹ کو سیاحتی نقشے پر لائے جانے کا بھی مطالبہ کیا۔ Batote Welfare Association Holds PC in Ramban

بٹوٹ کو سیاحتی نقشے پر لائے جانے کا مطالبہ

بٹوت ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے حکام سے علاقے میں ٹراما اسپتال قائم کرنے اور دیگر اسپتالوں اور طبی مراکز میں بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کی بھی اپیل کی۔ علاقے میں خستہ حال سڑکوں کے حوالہ سے متعلقہ حکام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عہدیداروں نے کہا کہ ’’خستہ حال سڑکوں کے باعث لوگوں کو عبور و مرور میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔‘‘ Batote Lacks Basic Facilities

انہوں نے مزید کہا کہ ناشری ٹنل کی تعمیر کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر بٹوٹ کے بجائے ناشتری ٹنل سے ہو کر گزرتی ہیں جس کے سبب علاقے میں کاروباری کافی پریشان ہیں۔ انہوں نے حکام سے بٹوٹ کو منی ڈویژں کا درجہ دئے جانے کی مانگ کی تاکہ علاقے میں دفاتر کا قیام ہو سکے اور لوگوں کی آوا جاہی کے سبب تاجرین دو وقت کی روٹی جٹا سکیں۔

مزید پڑھیں: Winter Carnival Festival in Ramban: رامبن میں سہ روزہ 'ونٹر کارنیول' کا اہتمام

بٹوت ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے گورنر انتظامیہ سے بٹوٹ علاقے کو سیاحتی نقشے پر لائے جانے کا بھی مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.