ETV Bharat / state

رامبن: نااہل لوگوں کو کام دینے کا الزام

author img

By

Published : Apr 1, 2021, 7:32 PM IST

بی جے پی کے کاؤنسلر نے الزام عائد کیا ہے کہ نیشنل کانفرنس کے لوگ اپنے لوگوں کو کام دے رہے ہیں۔

BJP leader
بلبیر سنگھ بالی

جموں و کشمیر کے ضلح رامبن میں واقع اکھڑال بی سے کونسلر بلبیر سنگھ بالی نے نیشنل کانفرنس و ضلع ترقیاتی کونسلر چیئرپرسن پر سنگلدان علاقے میں جاری ریلوے پروجیکٹ کی تعمیر میں پارٹی کے کارکنا کو کام دلانے کا الزام عائد کیا ہے۔

بلبیر سنگھ بالی

انہوں نے ریلوے اتھارٹی و تعمیراتی کمپنی کو صرف اہل افراد کو کام دینے کی اپیل کی اور نیشنل پروجیکٹ کی تکمیل کے لئے کسی بھی طرح کے دباؤ میں نہ آکر ایمانداری سے کام کرنے کے لئے کہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رامبن: برسوں بعد بھی گجر بکروال ہاسٹل تکمیل سے کوسوں دور

انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی ہائی کمان و انتظامیہ کے ساتھ بھی اس مسئلے پر جلد تبادلہ خیال کریں گے کہ سنگلدان علاقے میں ناہل افراد کو کام دینے کے لیے کمپنیوں پر دباؤ بنایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.