انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس وبا کو روکنے کے لیے فیصلہ لیا گیا ہے کہ ریل سروسز اس ماہ کی 16 تاریخ تک بند رہے گی۔
اس فیصلے کا مقصد کورونا وائرس کی چین کو توڑنا۔ حالیہ دنوں میں ریلوے اسٹیشن پر بھی مسلسل کئی مثبت معاملے سامنے آرہے تھے، جس کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے یہ فیصلہ لیا ہے۔