ETV Bharat / state

Al Qaeda Operative Arrested رامبن میں القاعدہ کا کارکن گرفتار، پولیس - قلعدم تنظیم القاعدہ کارکن

مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے کلعدم تنظیم القاعدہ سے وابستہ ایک کارکن کو پولیس نے رامبن میں گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص کے قبضے سے ایک چائینز گرینیڈ برآمد ہوا ہے۔Al Qaeda Operative Arrested in Ramban

Al Qaeda operative from West Bengal arrested in Ramban
رامبن میں القاعدہ کا کارکن گرفتار، پولیس
author img

By

Published : Nov 7, 2022, 5:02 PM IST

رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے القاعدہ تنظیم سے وابستہ ایک کارکن کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔Al Qaeda Operative Arrested in Ramban

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے امیر الدین خان ولد مصطفی خان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ Al Qaeda operative from West Bengal Arrested

Al Qaeda operative from West Bengal arrested in Ramban
رامبن میں القاعدہ کا کارکن گرفتار، پولیس

پولیس کے مطابق مذکورہ شخص القاعدہ تنظیم کا کارکن تھا۔گرفتار شخص کے قبضے سے ایک چائینز گرینیڈ برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے مذکورہ شخص کے خلاف ایف آئی آر نمبر 376/2022 مختلف دفعات کے تحت درج کی ہے اور اس حوالے سے مزید تفتیش شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں: Bandipora IED Blast Incident بانڈی پورہ آئی ای ڈی دھماکہ معاملے میں دو عسکریت پسند گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.