ETV Bharat / state

موسم کی پہلی برف باری

author img

By

Published : Nov 17, 2019, 11:08 PM IST

جموں کے مشہور سیاحتی مقام پتنی ٹاپ اور سناسر موسم سرما سے قبل پہلی برف باری کے قدرتی نظارے کو دیکھنے متعدد سیاح آئے۔

موسم کی پہلی برف باری

موسم سرما سے قبل ہی جموں کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ اور سناسر میں ہوئی پہلی برف باری کے بعد اس خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے کے لیے ملکی اور ریاستی سیاح کافی زیادہ تعداد میں آئے۔

موسم کی پہلی برف باری

سیاحوں نے خوشگوار آب و ہوا کو دیکھنے کے بعد ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو پتنی ٹاپ اور سناسر آنے کی دعوت دی ہے۔

سیاحون کے مطابق یہ مقام کافی زیادہ پر امن اور پر سکون ہے اور حالات بھی ساز گار ہے، ماتا وشنو دیوی کے درشن کرنے کے بعد ہر ایک کو پتنی ٹاپ اور سناسر آنا چاہیے۔

سیاحوں نے مزید کہا کہ شمالی بھارت کی تین ریاستیں جن میں خاص طور سے دہلی کی فضا میں آلودگی ہونے کی وجہ سے ہوا زہریلی بن چکی ہے اور ماسک کے بعیر چلنا بھی محال ہے اس کی نسبت یہ مقام ہمارے لیے جنت سے کم نہیں ہے۔

واضح رہے جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کر نے کے بعد سیاحوں میں زبردست کمی آئی تھی۔

تاہم ضلع رامبن کے پر امن ہونے پر کاروباری عوام سے وابستہ لوگ پر امید ہے کہ ماتا وشنو دیوی کو آنے والے یاتری اور ملک بھر سے آنے والے سیاح پتنی ٹاپ اور سناسر کا رخ کرینگے جس کی وجہ سے انکے روزگار کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا۔

Intro:رامبن // موسم سرما سے قبل ہی صوبہ جموں کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ اور سناسر میں ہوئ پہلی برف کے بعد اس خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے ملکی، اور ریاستی سیاحوں کا زبردست رش دیکھنے مل رہا ہے

سیاحوں نے صحت افزا مقام. پر ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو پتنی ٹاپ آنے کی دعوت دی ہے
انہوں نے کہا پر امن اور پر سکون جگہ ہے اور حالات بھی ساز گار ہے کٹڑ ماتا وشنو دیوی کے درش کے کرنے کے بعد ہر ایک کو پتنی ٹاپ، سناسر انا چاہیے انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ شمالی ہندوستان کی تین ریاستوں جن میں خاص طور دہلی. فبلے زکر ہے ماحول میں آلودگی ہونے کی وجہ سے ہوا زہریلی بن چکی ہے اور ماسک کے بعیر چلنا بھی محال ہے اس کی نسبت یہ مقام ہمارے لیے جنت سے کم ہے

واضح رہے ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کر نے کے بعد سیاحوں میں زبردست کمی آئ تھی

تاہم ضلع رامبن کے پر امن ہونے پر عوام کاروبار سے وابستہ لوگ پر امید ہے کہ ماتا وشنو دیوی کو آنے والے یاتری اور ملک بھر سے آنے والے سیاح پتنی ٹاپ اور سناسر کا رخ کرینگے اور انکے روزگار کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا.

Visuls.....۔
Byte.1 tourist from Delhi . 2.Gujrat 3 jammu .

Body:/ موسم سرما سے قبل ہی صوبہ جموں کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ اور سناسر میں ہوئ پہلی برف کے بعد اس خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے ملکی، اور ریاستی سیاحوں کا زبردست رش دیکھنے مل رہا ہے

Conclusion:تاہم ضلع رامبن کے پر امن ہونے پر عوام کاروبار سے وابستہ لوگ پر امید ہے کہ ماتا وشنو دیوی کو آنے والے یاتری اور ملک بھر سے آنے والے سیاح پتنی ٹاپ اور سناسر کا رخ کرینگے اور انکے روزگار کا سلسلہ دوبارہ شروع
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.