ETV Bharat / state

ضلع رامبن میں دو گھنٹے کی راحت - رام بن میں چھوٹ

ریاست جموں و کشمیر میں پانچویں دن بھی مسلسل کرفیو نافذ رہا اور انٹرنیٹ، فون اور کیبل ٹیلیویژن خدمات معطل رہے۔

curfew
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 7:55 AM IST

وہیں دوسری جانب ضلع رامبن اور بانہال میں جمعہ کی نماز کے بعد چار سے چھ بجے تک عوام کو کرفیومیں راحت دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر رامبن ناظم ضیا خان اور ایس ایس پی رامبن انیتا شرما نے سب ڈویژن بانہال کا دورہ کر کے بازاروں کی صورت حال کا جائزہ لیا۔

Intro:رامبن //جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں آج پانچویں روز کرفیو میں بدستور جاری رہا عام. زنگی مفلوج ہوکر رہ گی
ڈپٹی کمشنر رامبن ناظم ضیا خان اور ایس ایس پی رامبن انیتا شرما نے سب ڈویژن بانہال کا دورہ کر کے لوگوں کے ساتھ میٹنگ کر نے کے بعد بازاروں کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا گیا
تاہم ضلع میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی گی تھی رامبن اور بانہال میں تمام تعلیمی و کاروباری ادارے بند ہیں جبکہ پورے ضلع میں بندشیں ہونے کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئ ہے لوگوں کو اشیائے خوردنی، سبزیوں اور دودھ کی پورے ضلع میں شدید قلت پائی جارہی ہے
انتظامیہ کی طرف سے بڑے پیمانے پر سیکیورٹی فورسز تعینات کی گی ہے. موبائل فون انٹرنیٹ سروس ابھی بھی معطل ہیں. مرکزی سرکار کے اس بڑے فیصلے کو لیکر انتظامیہ کسی بھی قسم کی خطرہ مول نہیں لینے چاہتے ہے

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن ناظم ضیا خان نے کہاکہ ضلع رامبن میں آج پوری طرح پرامن ر ہے اور آج کرفیو میں بانہال اور رامبن میں چار سے چھ بجے شام کو ڈھیل دی گئ تھی ضلع رامبن میں پرامن رہا کسی بھی جگہ کسی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا.

Visuals.......

Body:وں کشمیر کے ضلع رامبن میں آج پانچویں روز کرفیو میں بدستور جاری رہا عام. زنگی مفلوج ہوکر رہ گی
ڈپٹی کمشنر رامبن ناظم ضیا خان اور ایس ایس پی رامبن انیتا شرما نے سب ڈویژن بانہال کا دورہ کر کے لوگوں کے ساتھ میٹنگ کر نے کے بعد بازاروں کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا گیا

Conclusion:رامبن میں آج پوری طرح پرامن ر ہے اور آج کرفیو میں بانہال اور رامبن میں چار سے چھ بجے شام کو ڈھیل دی گئ تھی ضلع رامبن میں پرامن رہا کسی بھی جگہ کسی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.