ETV Bharat / state

بانہال: آپسی تنازع میں ایک خاتون اور نوجوان شدید زخمی - ضلع رام بن کے بانہال

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں واقع بانہال میں آپسی تنازع میں ایک خاتون سمیت ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔

بانہال: آپسی تنازعہ میں ایک خاتون اور ایک نوجوان شدید زخمی

author img

By

Published : May 29, 2021, 8:26 AM IST

ضلع رامبن کے بانہال کے علاقہ چنج لو میں دو فریق کے درمیان زمین کے تنازعے میں ایک خاتون شدید طور پر زخمی ہو گئی ہیں جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ان دونوں زخمیوں کو سب ڈسٹرک ہاسپٹل بانہال پہنچایا گیا۔ تاہم نازک صورت حال دیکھ کر خاتون کو کشمیر ریفر کیا گیا ہے۔

بانہال: آپسی تنازعہ میں ایک خاتون اور ایک نوجوان شدید زخمی

زخمی نے بتایا کہ ہم زیادہ تر اپنے گاؤں سے باہر رہتے تھے کیونکہ بچوں کی تعلیم اور اپنا روزگار کمانے کے لئے۔ تاہم سال میں کبھی کبھار آتے رہتے تھے لیکن آج ہم اپنے گھر پہ تھے، اس وقت اچانک پانچ سے چھ لوگوں نے حملہ کر دیا۔

وہیں پولیس موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.