ETV Bharat / state

YNC Holds Protest in Rajouri: مہنگائی کے خلاف راجوری میں وے این سی کارکنان کا احتجاج - راجوری میں وئے این سی کا احتجاج

جموں و کشمیر یوتھ نیشنل کانفرنس نے گجر منڈی راجوری میں پٹرولیم مصنوعات اور دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافے اور جموں و کشمیر میں بڑھتی بے روزگاری کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ احتجاجیوں کے مطابق مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر انتظامیہ بڑھتی مہنگائی کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔

ync-holds-protest-over-hike-in-fuel-prices-and-unemploymentt-in-in-rajouri
مہنگائی کے خلاف راجوری میں وے این سی کارکنان کا احتجاج
author img

By

Published : Apr 16, 2022, 9:09 PM IST

راجوری: جموں و کشمیر یوتھ نیشنل کانفرنس نے گجر منڈی راجوری میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے اور جموں و کشمیر میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ مظاہرے کی قیادت وے این سی کے ضلع راجوری کے صدر ماتی میر اور نائب صدر مختار گورسی نے کی۔ اس دوران احتجاجیوں نے مرکزی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات اور دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں زبردست اضافے کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔

مہنگائی کے خلاف راجوری میں وے این سی کارکنان کا احتجاج
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وئے این سی کے ضلع راجوری کے صدر نے کہا کہ نچلے اور متوسط ​​طبقے کے لوگ بڑھتی مہنگائی سخت پریشان ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بڑھتی مہنگائی سے عام آدمی سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اس مہنگائی کو روکنے کے لیے کھوکھلے دعوے کرتی ہے جو زمین پر کہیں نظر نہیں آتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر نائب صدر مختار گورسی نے کہا کہ حکومت لوگوں کو، خاص طور پر غریب کسانوں، ٹرانسپورٹروں، تاجروں، یومیہ اجرت افراد کو اپنی نااہلی کی سزا دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا مرکزی حکومت جموں و کشمیر مین دفعہ 370 کی منسوکی کے بعد یہاں ترقی کے پڑے بڑے دعوے کرتی تھی لیکن حقیقیت میں یہاں کے پڑھے لکھے نوجوان بے روزگار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.