ETV Bharat / state

Wild Animal Attack Leaves Man Injured: جنگلی جانور کے حملے میں ایک شخص زخمی

ضلع راجوری میں جنگلی جانور کے حملے میں زخمی ہوئے ایک مقامی نوجوان Wild Animal attack leaves man Injuredکے واقعے کا سنجیدہ نوٹس لینے اور اس طرح کے مزید واقعات کو روکنے کے لیے لوگوں نے محکمہ والڈ لائف J&K Wild Lifeسے ٹھوس اقدامات اٹھائے جانے کی اپیل کی۔

Wild Animal attack leaves man Injured:جنگلی جانوروں کے حملے میں ایک شخص زخمی

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 1:08 PM IST

پہاڑی ضلع راجوری کے منہال، تھنہ منڈی علاقے میں 24سالہ شخص جنگلی جانوروں کے Wild Animal attack leaves man Injuredحملے میں شدید زخمی ہو گیا۔

اطلاعات کے مطابق 24سالہ یاسر خان ولد فرمان علی دیر رات اپنے ہی گھر کے باہر جنگلی جانور کے حملے میں شدید زخمی ہو گیاWild Animal Attack، یاسر خان کو فوری طور تھنہ منڈی اسپتال پہنچایا گیا جہاں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد انہیں گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتقل کیا گیا۔

یاسر کے والد کے مطابق جب یاسر گھر سے باہر نکلا تو مکان کے سامنے ہی کسی جنگلی جانور نے اس پر حملہ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یاسر کی چیخ و وپکار سن کر اہل خانہ نے یاسر کو جنگلی جانور کے چنگل سے چھڑا لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’’اگر ہم نے ذرا سی بھی دیر کی ہوتی تو آج یاسر ہمارے بیچ نہ ہوتا۔‘‘ انکے مطابق ’’ یاسر کو مقامی لوگوں کی مدد سے اسپتال پہنچایا گیا تاہم علاقے بھی اس واقعے کے بعد خوف و ہراس کا ماحول ہے۔‘‘

مزید پڑھیں: انسانی بستیوں کی طرف جنگلی جانوروں کا رخ کرنا خطرناک

یاسر کے والد نے محکمہ وائلڈ لائف J&K Wild Lifeسے واقعے کا سنجیدہ نوٹس لینے اور اس طرح کے مزید واقعات کو روکنے Human Wild Animal Conflict in J&Kکے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جانے کی اپیل کی۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کے نتیجے میں جنگلی جانور خوراک کی تلاش میں انسانی بستیوں کا رخ کرتے ہیں Human Wild Animal Conflict in J&Kجس کے سبب اس طرح کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.