ETV Bharat / state

Weapons Provided to VDC Members راجوری میں وی ڈی سی ممبران کو جدید اسلحہ فراہم - راجوری میں ہتھیار فرایم

جموں و کشمیر پولیس نے آج راجوری کے ڈانگری علاقہ میں وی ڈی سی ممبران کو جدید ہتھیار فراہم کیے ہیں۔ حکام کے مطابق سی آر پی ایف ولیج ڈیفنس کمیٹی کے ممبران کو ہتھیاروں کی تربیت دی جائے گی تاکہ وہ عسکریت پسند حملوں کا بہتر طریقے سے مقابلہ کر سکیں۔ Weapons Provided to VDC Members

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 10, 2023, 4:34 PM IST

راجوری میں وی ڈی سی ممبران کو جدید اسلحہ فراہم

راجوری: جموں و کشمیر انتظامیہ نے پیر پنجال علاقہ میں حالیہ مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے کو پیش نظر ولیج ڈیفنس کمیٹوں کو دوبارہ سے بحال کیا ہے ۔ انتظامیہ کے مطابق ولیج ڈیفنس کمیٹیاں اپنے اپنے علاقہ میں ٹارگیٹ کلنک کے واقعات اور عسکریت پسندی سے نمٹنے کے لیے کارگر ثابت ہوں گے۔ جموں و کشمیر پولیس نے راجوری میں ولیج ڈیفنس کمیٹی کے ارکان کو ایٹومیٹک ہتھیار فراہم کرنا شروع کیے ہیں۔ بتادیں کہ راجوری کے ڈانگری علاقہ میں یکم جنوری کو مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں سات عام شہری ہلاک ہوئے تھے۔VDC Active In Pir Panjal Region

انتظامیہ نے پیر پنجال کے مختلف علاقوں میں وی ڈی سی ممبراں میں ہتھیار فراہم کیے ۔ ان وی ڈی سی کمیٹوں کے ممبران سابق فوجی اور گاؤں کت لوگ شامل ہے۔ ان ہتھیاروں کو وی ڈی سی کے حوالے کرنے سے پہلے سابق فوجیوں کے رویے کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ان نئی ہتھیاروں کو گاؤں کے سرپنچ کی ہدایت پر دیے جا رہے ہیں۔ انتظامیہ نے گاؤں کے سرپنچوں کو بھی دوبارہ فعال کر کے وی ڈی سی کی دیکھ بھال کی ذمہ داری دی گئی ہے، تاکہ کسی بھی طرح سے اسلحہ کا غلط استعمال نہ ہو۔ Weapons Provided to VDC Members

جموں و کشمیر پولیس نے آج پہلے مرحلے کے تحت 40 سابق فوجیوں کو راجوری کے ڈانگری علاقہ میں ایس ایل آر آٹومیٹک اسلحہ فراہم کیے ہے۔ ڈانگری میں تقربیاً 400 سابق فوجی رہتے ہیں۔باقی سابق فوجیوں کو ان کی عمر کے حساب سے بندوقیں بھی فراہم کی جائیں گی۔ پولیس نے نئے اسلحہ کے ساتھ 200 راؤنڈ گولیاں بھی تقسیم کیے۔SLR Guns Provided To VDC in Rajouri

مزید پڑھیں: Arms Training To VDC Members وی ڈی سی ممبران کو جدید اسلحہ کی تربیت دی جائے گی، سی آر پی ایف

حکام کے مطابق راجوری میں وی ڈی سی ممبران کو جدید اسلحہ کی تربیت دینے کی خاطر تمام تر انتظامات مکمل کیے گئے ہیں۔وی ڈی سی ممبران کو پیرا ملٹری فورسز کے اہلکار اسلحہ کی تربیت دیں گے، تاکہ وہ عسکریت پسندوں کا مقابلہ کر سکے۔Militancy in JK

بتادیں کہ ڈانگری راجوری میں شہری ہلاکتوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقہ میں حملہ آوروں کی تلاش کرنے کے لیے کارروائی شروع کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہری ہلاکتوں کے بعد پولیس نے پچاس کے قریب افراد کو پوچھ تاچھ کے سلسلے میں مختلف تھانوں پر طلب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Search Operation In Pir Panjal Region خط پیر پنچال میں سرچ آپریشن اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.