ETV Bharat / state

سڑک کی مرمت کے دوران دو زنگ آلود دستی بم بر آمد - Hand Grenade

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں سڑک کی مرمت کے دوران ود زنگ آلود دستی بم برآمد کیے گئے، جنہیں فوج کے خصوصی دستے نے ناکارہ بنا دیا۔

سڑک کی مرمت کے دوران دو زنگ آلود دستی بم بر آمد

author img

By

Published : Jun 22, 2021, 7:47 PM IST

ضلع راجوری میں نوشہرہ کے سیری گاؤں میں منگل کے روز سڑک کی مرمت کے دوران دو زنگ آلود دستی بم (Hand Grenade) برآمد ہونے کے بعد مزدوروں نے فوری طور پولیس اسٹیشن کو مطلع کیا۔

مزید پڑھیں: راجوری: 20سالہ نوجوان ’ہجومی تشدد‘ کا شکار

پولیس اور فوج نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو سیل کر دیا اور فوج کے خصوصی یونٹ نے دستی بموں کو ناکارہ بنا دیا۔

مزید پڑھیں: Mawya Sudan: ماویہ سدن راجوری کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ بن گئیں

مقامی باشندوں نے حفاظتی اہلکاروں کی بر وقت کارروائی کی ستائش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.