ETV Bharat / state

Rajouri Blast Case لشکر طیبہ معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل

author img

By

Published : Jan 16, 2023, 10:12 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے2021 میں راجوری میں ایک گرینیڈ پھینکنے کے معاملے میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ واضح رہے کہ اس گرینیڈ حملہ میں ایک بچہ ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے تھے۔

Etv Bharat
Etv Bharat

راجوری: جموں و کشمیر پولیس نے سرحدی ضلع راجوری میں گرینیڈ پھینکنے کے معاملے میں لشکر طیبہ کے دو معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ واضح رہے کہ سنہ 2021 میں راجوری میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے رومیش سنگھ کے گھر پر گرینیڈ پھینکا تھا۔اس گرینیڈ حملہ میں ایک بچہ ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے تھے۔

پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق راجوری کے ایف آئی آر نمبر542 /2021 کے مختلف دفعات کے تحت دو مفرور لشکر طیبہ کے دو معاونین کے خلاف جموں کے تیسرے ایڈیشنل سیشن کی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق اس حملے میں ملوث الطاف حسین شاہ اور محمد قاسم نامی دونوں ملزمان مفرور ہے اور وہ کلعدم تنظیم لشکر طیبہ کے معانین کے طور پر کام کر رہے ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمین نے رومیش سنگھ کے گھر پر گرینیڈ پھینکا تھا اور اس دھماکے سے ویر سنگھ نامی ایک بچہ ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے تھے۔

پولیس ترجمان نے بیان میں کہا کہ چارج شیٹ ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر راجوری چنچل سنگھ نے ایس ایس پی راجوری محمد اسلم کی نگرانی میں داخل کی ۔

مزید پڑھیں: Charge Sheet Filed Against Militant لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند کے خلاف چارج شیٹ داخل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.