ETV Bharat / state

Rajouri Admin Launches Inspection Drive: راجوری کے سرکاری دفاتروں میں معائنہ مہم

ڈپٹی کمشنرراجوری وکاس کنڈل کی طرف سے تشکیل دی گئی ضلع انتظامیہ راجوری کی خصوصی ٹیموں نے آج متعدد سرکاری دفاتر کا اچانک معائنہ کیا۔ دن بھر کی مہم کے دوران 57 دفاتر کا معائنہ کیا گیا۔ Admin Launches Inspection Drive To Enforce Punctuality In Offices

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 3:16 PM IST

سرکاری دفاتروں میں وقت کی پابندی کو نافذ کرنے کے لیے معائنہ مہم شروع

راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں انتظامیہ نے سرکاری دفاتروں میں وقت کی پابندی کو نافذ کرنے کے لیے معائنہ مہم شروع کی۔ ڈپٹی کمشنرراجوری وکاس کنڈل کی طرف سے تشکیل دی گئی ضلع انتظامیہ راجوری کی خصوصی ٹیموں نے آج متعدد سرکاری دفاتر کا اچانک معائنہ کیا۔ دن بھر کی مہم کے دوران 57 دفاتر کا معائنہ کیا گیا۔ 1154 اہلکاروں کی تعداد کے مقابلے میں 1032 حاضر، 17 ڈیوٹی سے غیر حاضر اور 75 چھٹیوں پر تھے اور 39 مزید دورے پر دکھائے گئے۔ Inspection Drive To Enforce Punctuality In Offices

اطلاعات کے مطابق، بائیو میٹرک حاضری کا نظام 38 دفاتر میں کام کر رہا ہے، جب کہ 15 دفاتر میں یہ غیر فعال تھا اور 4 دفاتر میں بائیو میٹرک سسٹم نہیں تھا۔ اداروں کے سربراہان کو روزانہ کی بنیاد پر ملازمین کی حاضری اور چھٹیوں کا ریکارڈ رکھنے کو کہا گیا۔ دریں اثنا، ڈپٹی کمشنر نے ٹیموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وقت کی پابندی کو نافذ کرنے اور عام لوگوں کے فائدے کے لیے دفاتر میں ورک کلچر کو برقرار رکھنے کے لیے وقفے وقفے سے اچانک معائنہ کریں۔Special teams of District Administration Rajouri

یہ بھی پڑھیں : YNC Holds Protest in Rajouri: مہنگائی کے خلاف راجوری میں وے این سی کارکنان کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.