سرحدی ضلع راجوری کے دلیان علاقے میں راجوری - پونچھ شاہراہ Rajouri Poonch Highwayپر حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔
آفیشلز کے مطابق ایک کار مخالف سمت سے آ رہی فوجی گاڑی کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی One Killed in Rajouri Accident۔
کار میں سوار مزید تین افراد بری طرح سے زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور نزدیکی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں: راجوری میں سڑک حادثہ، 13 افراد زخمی
مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔