ETV Bharat / state

Electric Gadgets Seized: راجوری میں محکمہ بجلی کی کارروائی، برقی رو سے چلنے والے آلات ضبط - راجوری الیکٹرانک آلات ضبط

محکمہ بجلی کے ملازمین نے جواہرنگر، راجوری میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر درجنوں ہیٹر، بائیلرز سمیت دیگر الیکٹرک آلات ضبط Electric Gadgets Seized کر لئے۔

Electric Gadgets Seized :راجوری میں محکمہ بجلی کی کارروائی، برقی رو سے چلنے والے آلات ضبط

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 8:47 PM IST

محکمہ بجلی کے عملہ کی جانب سے سرحدی ضلع راجوری کے جواہرنگر علاقے میں بجلی کا غلط استعمال کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے پی ڈی ڈی عملہ نے برقی رو (بجلی) سے چلنے والے کئی آلات ضبط Electric Gadgets Seized کر لئے۔

محکمہ بجلی کے ملازمین نے جواہر نگر علاقے میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر درجنوں ہیٹر، بائیلرز سمیت دیگر الیکٹرک آلات ضبط Electric Gadgets Seized کر لئے۔

محکمہ بجلی کے عملہ نے کہا کہ بجلی کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے کارروائی انجام دی گئی، انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

انہوں نے صارفین سے بجلی کے غلط استعمال سے پرہیز کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.