ETV Bharat / state

راجوری میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

author img

By

Published : Mar 18, 2019, 10:36 AM IST

Updated : Mar 18, 2019, 11:13 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے راجو ری کے سندربنی سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کر تے ہوئے پا کستا نی افو اج نے فو جی چو کیو ں اور رہا ئشی علاقو ں گولہ باری کی ۔

ceasefire

اس دوران پاکستا نی افو اج نے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاو ں کےساتھ درجنوں شیل داغے۔

بھارتی فوج کی جانب سے جوابی کاروائی ہوئی تاہم فائرنگ سے کسی بھی قسم کا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

فوجی ترجمان دویند آنند کا کہنا ہے کہ 'صبح 5 بجکر 30 منٹ پر فائرنگ شروع ہوئی، جبکہ 7 بجکر 15 منٹ پر بند ہوئی۔

اس سے قبل یعنی گزشتہ کل اتوار کو بھی پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی تھی، جس کے جواب میں بھارتی فوجیوں نے بھی فائرنگ کی۔

واضح رہے کہ 14فروری کو لیتہ پورہ پلوامہ میں ہوئے حملے میں سی آر پی ایف کے 49 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد بھارت اور پاکستان کے مابین سرحدوں پر گولہ باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے، اب تک کئی انسانی جانوں کا بھی زیاں ہوا ہے۔

Intro:Body:

mahdeesa

Conclusion:
Last Updated : Mar 18, 2019, 11:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.