ETV Bharat / state

Accident in Rajouri: راجوری میں سڑک حادثہ، نوجوان ہلاک - سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک

راجوری سڑک حادثہ میں ایک 26 سالہ نوجوان ہلاک ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے، جنہیں عالج کے لیے جی ایم سی راجوری منتقل کیا۔Rajouri Road Accident

سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک
سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک
author img

By

Published : May 26, 2022, 8:22 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے مہاڈی کالا کوٹ کے مقام پر سڑک حادثہ میں ایک 26 سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا ہے جبکہ ایک اور زخمی ہوا ہے۔ دونوں افراد ایک ہی گاڑی میں سفر کر رہےتھے کہ گاڑی سڑک سے پھسل کر کھائی میں گر گئی۔ Road accident in rajouri

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گاڑی ڈرائیور کا کنٹرول کھونے کے بعد کھائی میں جاگری۔ ایک شخص ارجن شرما (26) ولد کرشن لال ساکنہ ڈالی کالاکوٹ کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دوسرا شخص سنجے کمار (38) ولد چمن لال ساکنہ سالار کالاکوٹ زخمی ہوگیا جسے مقامی لوگوں اور پولیس ٹیم نے جی ایم سی اینڈ اے ایچ راجوری منتقل کیا۔

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Accident In Baramulla: رفیع آباد بارہمولہ میں سڑک حادثہ 2 شہری ہلاک، ایک زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.