ETV Bharat / state

National Dengue Day, Awareness Rally Organised in Rajouri: قومی یوم ڈینگو کے موقع پر راجوری میں آگاہی ریلی کا انعقاد - ڈپٹی کمشنر راجوری وکاس کنڈل

سرحدی ضلع راجوری میں ڈینگو سے بچاؤ کے قومی دن کے موقع پر منعقد کی گئی ریلی کے دوران DC on National Dengue Day ڈی سی نے عوام سے آس پاس کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے اور پانی کو ایک جگہ زیادہ دیر تک جمع نہ رکھنے کی تلقین کی۔

National Dengue Day, Awareness Rally Organised in Rajouri

author img

By

Published : May 17, 2022, 8:00 PM IST

راجوری: ڈینگو سے بچاؤ کے قومی دن کے موقع پر سرحدی ضلع راجوری میں آگاہی ریلی کا انعقاد عمل میں لایا گیا وہیں ڈپٹی کمشنر راجوری وکاس کنڈل نے قصبہ راجوری سمیت دور دراز دیہات میں آگاہی کی غرض سے ایک خصوصی وین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ National Dengue Day, Awareness Rally Organised in Rajouri تقریب میں چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عبدالحمید زرگر، ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر انیس الطاف کے علاوہ دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

قومی یوم ڈینگو کے موقع پر راجوری میں آگاہی ریلی کا انعقاد

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوام کو ڈینگو سے بچاؤ کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کی غرض سے ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ Dengue Awareness Rally in Rajouri ڈی سی نے کہا کہ ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت شہری سمیت دیہی علاقوں میں ڈینگو کے پھیلاؤ کو روکنے اور عوام کو آگاہ کرنے کی ہر ممکن کوششیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے عوام سے ڈینگو کے پھیلائو کو روکنے کے لیے وضع کی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کی۔

انہوں نے عوام سے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے اور پانی کو ایک جگہ زیادہ دیر تک جمع نہ رکھنے کی تلقین کی۔DC Rajouri on National Dengue Day میڈیا نمائندون سے بات کرتے ہوئے ڈی سی راجوری نے کہا کہ گزشتہ برس ڈینگو کے سبب متعدد افراد شدید بیمار جبکہ ایک مریض کی موت بھی واقع ہوئی تھی۔ انہوں نے متعلقہ افسران سے ڈینگو سے متعلق آگاہی میں سرعت لانے پر بھی زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.